ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کاہنہ: کنکر گاؤں میں 76 سالہ شخص چھریوں کے وار سے قتل

کاہنہ: کنکر گاؤں میں 76 سالہ شخص چھریوں کے وار سے قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد: کاہنہ کے علاقے کنکر گاؤں میں 76 سالہ شخص مختیار کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر چھری سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق واردات کے بعد مقتول کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے اور تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ قتل کی وجہ اور ملزمان کی شناخت تاحال سامنے نہیں آ سکی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ہی ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔