عبدالقیوم وزیر : لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار وحید خان مروت شہید ہوگیا ۔
سی ٹی ڈی اہلکار وحید خان مروت سکنائے نار مظفر خان نواب کلہ کو نامعلوم افراد نے گنڈی خان خیل میں خلی خیل نہر کے ساتھ شہید کر دیا۔
شہید سی ٹی ڈی اہلکار وحید خان مروت کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔