ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  نوجوان لڑکے، لڑکی نے ٹرین کے نیچے  آکر خودکشی کرلی 

Girl boy,suicide,train City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)رحیم یار خان میں نوجوان لڑکا اور لڑکی ٹرین کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔

واقعہ صدر  تھانہ کے علاقے پیر شہیداں کے قریب پیش آیا، پولیس کے مطابق ، دونوں کزن تھے اور ایک دوسرے کو پسندکرتے تھے۔ لڑکے اور لڑکی کی عمر 18سے 20 سال کے درمیان تھی۔

پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق دونوں شادی کے خواہشمند تھے، اس واقعے پر مبینہ خودکشی سمیت پر ہرپہلو سے تحقیقات جاری ہیں۔