جہلم میں ٹرک اور کار کا تصادم، آرمی آفیسر شہید

Road accident near Jhelum, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عامر کیانی: جہلم کے قریب جی ٹی روڈ پر  کار اور ٹرک میں  تصادم ہو گیا جس کے نتیجے میں کار سوار آرمی آفیسر شہید ہوگیا۔

 ذرائع کے مطابق کیپٹن محمد بن بلال راولپنڈی سے گجرانوالہ جارہے تھے کہ حادثے کا شکار ہوگئے، شہید کی میت کو ضروری کارروائی کے بعد روانہ کردیا گیا ہے، حادثہ جی ٹی روڈ  پر کالاگجراں کے قریب پیش آیا۔