ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی: چلتی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش

راولپنڈی: چلتی ایمبولینس میں بچے کی پیدائش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)راولپنڈی میں ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔

 اس حوالے سے ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ اطلاع پر ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری خاتون کے گھر پہنچ گئی تھی۔

 ریسکیو حکام نے کہا ہے کہ خاتون کی حالت کو دیکھتے ہوئے عملے نے ایمبولینس کے اندر ہی ڈیلیوری کیس سر انجام دیا۔

 ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ ابتدائی طبی امداد کے بعد ماں اور بچے کو بینظیر بھٹو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


 
 

Ansa Awais

Content Writer