ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آبادحسینہ چوک امام بارگاہ در عباس میں مجلس عزا اور شبیہ ذولجناح کا جلوس

فیصل آبادحسینہ چوک امام بارگاہ در عباس میں مجلس عزا اور شبیہ ذولجناح کا جلوس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 علی بھٹہ : حسینہ چوک امام بارگاہ در عباس میں مجلس عزا اختتام پذیر ہوگئی 

فیصل آباد کے حسینہ چوک میں مجلس کے اختتام پر شبیہ ذوالجناح کا جلوس برآمد  ہوا

جلوس میں عزادارن امام حسین علیہ السلام کی بڑی تعداد شریک  ہوئی ،عزادان امام حسین علیہ السلام  نے  ماتم کا پرسہ  دیا 

جلوس روائتی راستے سے ہوتا ہوا امام بارگاہ در عباس پہنچ کر اختتام پذیر  ہوا ، جلوس میں شریک ہر آنکھ غم حسین علیہ السلام سے اشک بار ہوئی