ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس سوہا بازار پہنچ گیا

لاہور میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس سوہا بازار پہنچ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: یوم عاشورکا مرکزی جلوس رنگ محل چوک سے سوہا بازارمیں داخل ہوگیا
جلوس اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہے،جلوس میں عزاداروں کی کثیر تعداد  شریک ہے ، جلوس سوہا بازار سے گمٹی بازار پھر تحصیل بازار سے ہوتا ہو امیاں آصف کی حویلی اندرون بھاٹی پہنچے گا
جلوس میں عزاداروں کے لیے لنگر اور سبیلوں کا وسیع انتظام موجود ہے،جلوس کے اطراف کی تمام چھوٹی گلیوں کو بند کردیا گیا
جلوس میں آنے والے چوکوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے