ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عاشور کی شب امام بارگاہ حسینیہ واشنگ لائن میں دہکتےہوئےکوئلوں پر ماتم

عاشور کی شب امام بارگاہ حسینیہ واشنگ لائن میں دہکتےہوئےکوئلوں پر ماتم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: عاشور کی شب امام بارگاہ حسینیہ واشنگ لائن میں دہکتےہوئےکوئلوں پر ماتم کیا گیا۔ 

 درجنوں کی تعداد میں ہر عمر کے عزاداروں نے دہکتےہوئےکوئلوں پر ماتم کرتے ہوئےشہدائےکربلاکو پرسہ دیا۔ مانتیوں میں کم عمر لڑکے بھی شامل تھے۔
انجمن حسینیہ واشنگ لائن کےزیراہتمام اس سےقبل شبیہ اور علم  کا جلوس برآمد ہوا۔ جلوس مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا واپس امام بارگاہ حسینیہ پہنچ کراختتام پذیر ہوا۔

 شبیہ ذوالجناح کے جلوس میں عزاداروں کی کثیر تعداد شریک رہی۔