ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجربورہ میں گھرکی چھت گرگئی، شہری زخمی

House collapsed in Gujjarpura, City42
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  گجر پورہ میں بارش کے باعث گھر کے کمرے کی چھت گر گئی، چھت کے ملبے تلے دب کر ایک شخص زخمی ہو گیا۔
ریسکیو ن اہلکاروں نے بروقت امدادی کارروائی کر کے زخمی عابد کو نکال لیا۔ زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
چھت گرنے کا واقعہ چائنہ سکیم میں پیش آیا،

ریسکیو اہلکاروں  نے بتایا کہ لکڑی ،مٹی کی چھت بارش کے پانی کا وزن برداشت نہ کر سکی