یونان کشتی حادثہ؛ گجرات کے تین ہیومن سمگلر گرفتار

Three Human Smugglers arrested in Gujrat, City42
کیپشن: File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: گجرات ایف آئی نے کئی روز کی تلاش کے بعد کارروائی کر کے یونان کشتی حادثہ میں ملوث 3 ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان نے اٹلی بجھوانے کے لیے 6 افراد سے 96 لاکھ روپے وصول کیے تھے حادثہ کے بعد ملزمان پنجاب کے مختلف علاقوں میں روپوش تھے