ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایس ایچ او رائیونڈ محمد زکا کی ٹیم کے ساتھ کارروائی، 8 اشتہاری گرفتار

ایس ایچ او رائیونڈ محمد زکا کی ٹیم کے ساتھ کارروائی، 8 اشتہاری گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:ایس ایچ او رائیونڈ محمد زکا کی ٹیم کے ساتھ کارروائی ، 8 اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا۔

ایس ایچ او رائیونڈ محمد زکا کی ہدایت پر کارروائی انچارج چوکی بائی پاس کی سربراہی میں کی گئی، ملزمان کو دورانِ پٹرولنگ ناکہ جات اور مختلف ریسورسز سے گرفتار کیا گیا۔

اے اور بی کیٹیگری کے اشتہاری مختلف مقدمات میں لاہور پولیس کو مطلوب تھے۔

لاہور پولیس کو طویل عرصہ سے مطلوب متعدد ملزمان گرفتار ہو کر حوالات منتقل کردیا گیا، گرفتارملزمان میں افتخار، وحید، محسن شہزاد، فیصل، رمضان، شوکت ، عباس، شہزاد شامل ہیں۔