ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں زیر علاج مریضہ میں منکی پاکس کی تصدیق

 فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں زیر علاج مریضہ میں منکی پاکس کی تصدیق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عزادار حسین: فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں زیر علاج مریضہ میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی.

اطلاعات کے مطابق مشتبہ مریضہ کو چند روز قبل الائیڈ اسپتال لایا گیا تھا، منکی پاکس کی مریضہ منڈی بہاؤالدین کی رہائشی ہے, فیصل آباد میں دو ماہ کے دوران چار خواتین سمیت 5 مریضوں میں منکی پاکس کی تصدیق ہوچکی ہے.