سابق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی صاحبزادی کے نکاح کی تقریب

سابق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کی صاحبزادی کے نکاح کی تقریب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خان:ذکاء اشرف کی صاحبزادی کے نکاح کی تقریب شامی روڈ کینٹ میں منعقد ہوئی۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضاء گیلانی  نے خصوصی  شرکت کی۔

تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین پی سی بی و سنئیر رہنماء پاکستان پیپلز پارٹی ذکاء اشرف کی صاحبزادی کے نکاح کی تقریب انکی رہائشگاہ شامی روڈ کینٹ میں منعقد ہوئی۔

 تقریب میں سابق صدر آصف علی زرداری،  سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی ،  سیاسی و سماجی شخصیات  و دیگر نے  شرکت کی۔ اس موقع پر سکیورٹی کے بھی  سخت انتظامات کئے گئے تھے۔