Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: ستوکتلہ، پنڈی راجپوتاں میں پتنگ بازی کے دوران شہری گھر کی چھت سے گر گیا۔حادثے کے نتیجے میں 32 سالہ سیف اللہ زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ شیئر کریں: لاہور