ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل ترانے کا ٹیزر ریلیز

 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل ترانے کا ٹیزر ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد : آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل ترانے کا ٹیزر ریلیز کر دیا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آفیشل ترانے میں معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے اپنی آواز کا جادو جگایا،چیمپئنز ٹرافی کا آفیشل ترانہ 7 فروری کو ریلیز کیا جائے گا
عاطف اسلم چیمپیئنز ٹرافی کی 16 فروری کو ہونے والی افتتاحی تقریب میں بھی پرفارم کرینگے