ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں ڈالر مہنگا

 انٹربینک میں ڈالر مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 279 روپے سے تجاوز کرگیا ۔ 

سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 19 پیسے ایک دن میں مہنگا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 278.94 روپے سے مہنگا ہوکر 279.15 روپے پر بند ہوا ۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر  پیسے کمی سے 280.90 روپے پر آگیا ۔ اوپن مارکیٹ میں یورو 1.94 روپے اضافے سے 291.92 روپے، برطانوی پاؤنڈ 4.73 روپے مہنگا ہوکر 350.75 روپے پر پہنچ گیا، جبکہ یو اے ای درہم 76.50 روپے، سعودی ریال  74.75 روپے پر ہی برقرار رہا ۔