نمونیا کے وار جاری، ایک بچہ جاں بحق ،سینکڑوں نئے مریض رپورٹ

نمونیا کے وار جاری، ایک بچہ جاں بحق ،سینکڑوں نئے مریض رپورٹ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زاہد چودھری)نمونیا وائرس کے بچوں پر حملے نہ تھم سکے،پنجاب بھر میں نمونیا بخار کے 388 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔
نمونیا کے وار جاری ہیں ،لاہور میں مزید 125 بچے نمونیا بخار میں مبتلا ہونے کی تصدیق ،پنجاب میں نمونیا بخار سے مزید ایک بچے کی جان چلی گئی جبکہ پنجاب بھر میں نمونیا بخار کے 388 نئے مریض  رپورٹ ہوئے ہیں۔
 گزشتہ روز بھی لاہور میں  177 بچے نمونیا بخار میں مبتلا ہو نے کی تصدیق ہوئی تھی جبکہ پنجاب بھر میں نمونیا وائرس سے  2بچے جاں بحق  اور نمونیا بخار کے 605 نئے مریض رپورٹ ہو ئے تھے۔