ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس اپل روڈ شو کا انعقاد کل لارڈز کرکٹ گراونڈ میں ہوگا، محسن نقوی لندن پہنچ گئے

پی ایس اپل روڈ شو کا انعقاد کل لارڈز کرکٹ گراونڈ میں ہوگا، محسن نقوی لندن پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاکستان سپر لیگ (پی ایس اپل) روڈ شو کا انعقاد کل لارڈز کرکٹ گراونڈ میں ہونے جارہا ہے، جس میں شرکت کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین محسن نقوی لندن پہنچ گئے ہیں۔ 

چیئر مین پی سی بی سید محسن رضا نقوی لندن پہنچ چکے ہیں۔ پی ایس اپل روڈ شو کا انعقاد کل لارڈز کرکٹ گراونڈ میں ہو گا۔ دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑی بھی شرکت کریں گے۔ 

علاوہ ازیں نیو یارک میں کل ہونے والے پی ایس ایل روڈ شو میں ٹی ٹونٹی کپتان سلمان علی آغا، ٹیسٹ کپتان شان مسعود ، سعود شکیل، بابر اعظم صاحبزادہ فرحان اور حارث روف شرکت کریں گے۔