ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب بار کی کال، آٹھ دسمبر کو عدالتوں کا بائیکاٹ ہوگا

Punjab Bar Counsel, City42, protest, Qaidi Number 804, Zehni Mareez
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  پنجاب بار کونسل  نے  دو  وکیلوں کے قتل پر احتجاج کرنے کے لئے ر 8 دسمبر کو بھی صوبہ کی عدالتوں میں پیش نہ ہونے کی کال دے دی

پنجاب میں وکیل اپنے ساتھی دو وکیلوں کے قتل پر احتجاج کے لئے   8  دسمبر کو  عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔

وکیل محمد ذیشان شبیر ڈھڈی اور جھنگ کے مہر منیر احمد خان سدھانہ سیال کے قتل کے مقدمات میں نامزد افراد  کی عدم گرفتاری پر ہڑتال کی کال دی گئی ۔