ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب پولیس کےانسپکٹرزکےلیےاچھی خبر

پنجاب پولیس کےانسپکٹرزکےلیےاچھی خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی:پنجاب پولیس کےانسپکٹرزکےلیےاچھی خبر، انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دی جائےگی۔

 مراسلہ کے مطابق آئی جی پنجاب نے72انسپکٹرزکی سفارشات مانگ لیں ، آئی جی نے 10دسمبرتک مذکورہ انسپکٹرزکی سفارشات سی پی اوبھجوانےکاحکم دیا۔

ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر پنجاب نے مراسلہ جاری کر دیا، انسپکٹر قیصر شجاعت، عبدالواحد، محمد بشیر ، راشد سبحانی، حافظ محمد امجد ، طاہر محمود ، خواجہ حسن رضا، سعید اقبال، عامر عبداللہ خان ، مدثر رشید ، محمد اشرف،شاہد سلطان، محمد سہیل ، محمد احسان اللہ خان ، خرم شہزاد اور یاسر علی ودیگر کی سفارشات طلب کی گئی ہیں۔