ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور:پولیس نے فیکٹری ایریاسے اغوا ہونے والا بچہ چند گھنٹوں میں بازیاب کرالیا

 لاہور:پولیس نے فیکٹری ایریاسے اغوا ہونے والا بچہ چند گھنٹوں میں بازیاب کرالیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 فاران یامین : فیکٹری ایریاکےعلاقےسے3سالہ صائم اغوا ,سی سی ڈی پولیس نےبچےکوچندگھنٹوں میں بازیاب کروالیا.

 سی سی ڈی ذرائع   کے مطابق سی سی ڈی ڈیفنس نے3سالہ صائم کوڈھونڈنکالا،ملزم کارروائی کےخوف سےبچےکوچھوڑکرفرارہوگیا۔

  سی سی ڈی ذرائع  نے بتایا کہ بچےکےاغواکی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی  ہے،تھانہ فیکٹری ایریا میں والد کی مدعیت میں مقدمہ بھی درج ہوا،مفرور ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا جا رہا ہے۔

سی سی ڈی ڈیفنس نے مغوی بچےکو والدین کے حوالے کر دیا۔