لاہور؛ گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

لاہور؛ گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔ 

پولیس کے مطابق گرین ٹاؤن میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔  مقتولہ کی شناخت 50 سالہ رابعہ کے نام سے ہوئی، لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دی گئی۔ ورثہ کی جانب سے الزام لگایا گیا کہ مقتولہ کو اس کے شوہر نے نشہ اور چیز دے کر سر میں ڈنڈا مار کر قتل کیا۔

پولیس نے مقتولہ کے شوہر ظہور مقبول کو  گرفتار کرلیا۔ پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے کارروائی کا آغاز کردیا۔