ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تم دینا ساتھ میرا، مریم نواز کے گانے کی دھوم ویڈیو وائرل

Maryam Nawaz singing
کیپشن: Maryam Nawaz
سورس: twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:   حمزہ شہباز کے بعد مریم نواز نے بھی اپنے بیٹے کی شادی میں گانا گنگنایا، ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم۔

جنید صفدر کی دعوت ولیمہ 17 دسمبر کو لاہور میں ہونا طے پائی ہے اور بیٹے کے ولیمے کے باعث مریم نواز نے کچھ روز کیلئے سیاسی سرگرمیاں معطل کر رکھی ہیں۔ سوشل میڈیا پر جنید صفدر کی شادی کی تقریب کی ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں مریم نواز گانا گا رہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز بالی وڈ فلم ’جرم‘ کا شہرہ آفاق گانا ’جب کوئی بات بگڑ جائے‘ گا رہی ہیں۔سوشل میڈیا پر مریم نواز کا گایا ہوا گیت وائرل ہوگیا اور صارفین کی جانب سے ان کی آواز کو بے حد پسند کیا جارہا ہے۔
 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر