ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانگا منڈی میں مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ماں بیٹی جاں بحق

مانگا منڈی میں مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ماں بیٹی جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مانگا منڈی میں مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ماں بیٹی جاں بحق ہوگئی ۔

ریسکیو حکام کے مطابق موٹر سائیکل سوار کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیاگیا۔ٹریفک حادثے میں خاتون اور اسکی ڈیڑھ ماہ کی بچی جاں بحق ہوئی۔بس کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔

پولیس نے دونوں کی لاشیں مردہ خانہ منتقل کردیا۔مفرور ڈرائیور کی گرفتاری کےلیے چھاپے جاری ہیں ۔