سٹی 42:گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 239 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 276 افراد زخمی ہوئے، 101شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا،173معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App