ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرول مہنگا ہوگیا

پیٹرول مہنگا ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پیٹرول مہنگا اور ڈیزل  سستا ہوگیا  ۔

پیٹرول 4 روپے 45 پیسے فی لیٹر مہنگاہوگیا ۔ پیٹرول کی نئی قیمت333روپے 01 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔

ڈیزل 2 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا ۔  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت383 روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔

 اوگرا نے 6اگست کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کردیا۔نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔