ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ اتھلیٹکس لیول ون کورس کا آغاز

 اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام ورلڈ اتھلیٹکس لیول ون کورس کا آغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہباز علی:ورلڈ اتھلیٹکس سی ای سی ایس لیول ون کورس اتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہتمام کامیابی سے جاری ہے۔

دسویں روز کوچز کو پول والٹ اور گیم اویرنس پر لیکچرز دئیے جارہے ہیں,کورس ڈائریکٹر رفیق احمد اور لیکچرر نصر اللہ رانا گیم اویرنس پر لیکچرز دے رہے ہیں,گراس روٹ لیول پر اتھلیٹکس کوچنگ کے لیے لیول ون کورس انتہائی اہمیت کا حامل ہے.

لیکچرز کے بعد کوچز کو پنجاب اسٹیڈیم کے اتھلیٹکس ٹریک پر عملی کوچنگ بھی کروائی گئی.