ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ ہو جائیں ہوشیار، اہم تبدیلیاں متوقع

سکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ ہو جائیں ہوشیار، اہم تبدیلیاں متوقع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض :سکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ ہو جائیں تیار، محکمہ تعلیم کی جانب سے اہم اقدامات اور ممکنہ تبدیلیاں متوقع ہیں۔

اب آٹھویں جماعت کا بورڈ کی طرز پر امتحان ہوگا۔

مسلسل خراب نتائج دینے والے اساتذہ کو نوکری سے فارغ کردیا جائے گا،خراب نتائج دینے پر متعلقہ ہیڈز کو بھی جرمانہ عائد کیا جائے گا،اچھے نتائج دینے والے اساتذہ کو بونس دیا جائے گا،بہترین نتائج پر اساتذہ کا پرفارمنس الاونس بھی لگایا جائے گا۔

وزیر تعلیم  کا کہنا تھا کہ ہر سال فیل ہونیوالے طلباء کے اساتذہ کیلئے محکمے میں کوئی جگہ نہیں۔