ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں ڈینگی کے مزید دو مریض سامنے آ گئے، کیسز بڑھنے کا خدشہ

لاہور میں ڈینگی کے مزید دو مریض سامنے آ گئے، کیسز بڑھنے کا خدشہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 زاہد چودھری : لاہور میں ڈینگی بخار کے خطرات میں اضافہ ہونے لگا ہے، شہر میں ڈینگی کے مزید 2 مریضوں کی تصدیق ہو گئی ہے، جس کے بعد محکمہ صحت نے احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

علامہ اقبال ٹاؤن ،داتا گنج بخش ٹاؤن سے ڈینگی کا 1-1مریض رپورٹ ہوئے ،شہر میں رواں سال میں ڈینگی کے 54 مریضوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔

پے در پے بارشوں سے شہر میں مچھروں کی افزائش بڑھنے لگی ہے،مچھروں کی بہتات سے ڈینگی کیسز بڑھنے کا خدشہ ہے۔