وفاقی دارالحکومت میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

Pillion riding
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت میں محرم الحرام کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔

اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی 9 اور 10 محرم الحرام کو ہو گی جبکہ شہر میں دفعہ 14 بھی نافذ رہے گی۔

ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کو انتظامیہ سے تعاون کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

گزشتہ روز سندھ حکومت کی جانب سے بھی 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر ڈبل سواری پر پابندی اور دفعہ 144 کے نفاذ کا اعلان کیا گیا تھا۔