عوامی سواری کےبعدسپیئر پارٹس کی قیمتوں میں حیران کن اضافہ

Spare parts
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:مہنگائی سے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر، عوامی سواری کےبعدسپیئر پارٹس کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں.

موٹر سائیکل کےسپیئر پارٹس لائٹس رنگ ،مدگارڈ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔سلنسر ،ہنڈ گارڈ ، سیفی راڈ ،فٹ ریسٹ ،ونڈ مرر کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ہیڈ لائٹ رنگ کی قیمت150 روپےبڑھا 950 روپے کردی گئی۔ونڈ مرر250 روپے مہنگا ہوکر1000 روپےکا ہوگیا۔
فرنٹ مدگارڈ 150 روپےاضافےسے1430 روپے کا ہوگیا۔الائے رم 200روپے اضافےسے1350 روپےکاملےگا۔سوئچ کٹ 100 روپےبڑھ کر1000 روپے کی ہوگی
ڈیجیٹل میٹرز اور لائیٹس بھی 100 سے250 تک مہنگی کردی۔