سٹی 42 : ملتان سلطانزکےکھلاڑی محمداسماعیل نے کہا ہے کہ اس وقت ہماری ٹیم اچھا پرفارم کررہی ہے ، کوشش ہوگی کہ کارکردگی کےتسلسل کوبرقراررکھیں۔
ملتان سلطانزکےکھلاڑی محمداسماعیل نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پی ایس ایل میں بڑےکھلاڑیوں کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئرکرنےکی خوشی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلےمیچ میں تھوڑا نروس تھا بعد میں کپتان نےاعتماد دیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت ہماری ٹیم اچھا پرفارم کررہی ہے ،کوشش ہوگی کہ کارکردگی کےتسلسل کوبرقراررکھیں ۔