ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر آل پاکستان انجمن تاجران کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

 صدر آل پاکستان انجمن تاجران کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  سعید احمد: صدر آل پاکستان انجمن تاجران خالد پرویز کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کے انتقال کے بعدخالد پرویز  کی رہائش گاہ پر عزیز و اقارب اور اہل علاقہ کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، جہاں تعزیت کرنے والوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔

ذرائع کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ آج شام 5 بجے ڈی ایچ اے میں ادا کی جائے گئی۔