لالی وڈ فلم ’دغا باز دل‘ کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کردیا

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی : لالی وڈ فلم دغا باز دل کو پنجاب فلم سنسر بورڈ نے پاس کردیا ۔ 

فلم عید الفطر کے روز سے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار علی رحمان ، مہوش حیات، بابر علی ، سلیم شیخ ،مومن ثاقب اور دیگر فنکار شامل ہیں ۔ فلم کو تمام بورڈ ممبران نے دیکھا اور فلم کی نمائش کی اجازت دے دی ۔ 

اس سال عید الفطر پر پاکستانی ایک ہی فلم سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی ۔