ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کی ایم پی اے عابدہ راجہ کے بیٹے نے خود کو گولی مار لی

پی ٹی آئی کی ایم پی اے عابدہ راجہ کے بیٹے نے خود کو گولی مار لی
کیپشن: MPA Abida son
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)تحریک انصاف کی ایم پی اے عابدہ راجہ کے بیٹے نے خود کو گولی مار لی۔بائیس سالہ سمیع گاڑی میں موجود تھا۔

تفصیلات کےمطابق لاہور آواری ہوٹل کی پارکنگ میں پی ٹی آئی ایم پی اے عابدہ راجہ کے بیٹے نے خود کو گولی مار لی،بائیس سالہ سمیع گاڑی میں موجود تھا، ٹانگ پر فائر لگنے سے ایم پی اے کا بیٹا زخمی ہوگیا جس کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی، پولیس کا کہناتھا کہ نوجوان سمیع والدین سے ناراضگی کے باعث ذہنی طور پر پریشان تھا،سمیع نے والدین سے ناراضگی کے بعد خود کو گولی مار کر زخمی کیا۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer