سٹی 42: معروف کوہ پیما سید علی شاہ کی لاش 56 روز بعد فلک سر منی کے ٹو سے برآمد ہوئی ۔
ریسکیو ٹیم سید علی شاہ کی ڈیڈ باڈی کو بیس کیمپ سے کالام منتقل کر رہی ہے۔پاک آرمی 6 بریگیڈ کے کمانڈر بریگیڈیئر عامر جمیل کی سربراہی میں ریسکیو آپریشن کامیاب رہا ۔
سکردو کے چاگوری گروپ اور مقامی کوہ پیماؤں نے بھی ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا