ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یار خان: شیخ زید ہسپتال میں آتشزدگی،  تحقیقات جاری

رحیم یار خان: شیخ زید ہسپتال میں آتشزدگی،  تحقیقات جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عامربھٹی :شیخ زید ہسپتال رحیم یارخان میں آگ بھڑک اٹھی۔
ڈاکٹرز کے مطابق آگ آپریشن تھیٹر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔
ریسکیوذرائع کے مطابق ریسکیورزٹیمیں 2منٹ میں آپریشن تھیٹرپہنچ گئیں اورآگ پر دس منٹ میں قابو پا لیا گیا تھا.

آتشزدگی کے باعث کوئی جانی یامالی نقصان نہیں ہوا،ضلعی انتظامیہ کےافسران موقع پر موجود ہیں اور مزید معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔