ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 افراد زخمی

لاہور: گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 3 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 وقاص احمد:لاہور کے علاقے واٹرلینڈ سگیاں میں ایک گھر کی چھت گر گئی۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق  افسوسناک واقعہ کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 3 افراد زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔