عرفا ن ملک :بینکوں سےپیسےنکلوانےوالےشہری غیرمحفوظ ہونےلگے,رواں سال1082افرادکولوٹ لیاگیا۔
پو لیس ریکا رڈ کے مطا بق بینک سےکیش یااےٹی ایم استعمال کےچندمنٹوں بعدوارداتیں رونماہوئیں ،بینک کےویٹنگ ایریایااےٹی ایم کےقریب ملزمان ساتھیوں کواطلاعات پہنچاتےہیں،
اطلاع کے بعد رقم لے کر نکلنے والا واردات کا نشانہ بن جاتاہے ،بینک انتظامیہ کیساتھ میٹنگزکرکےایسےگروہوں کیخلاف اقدامات کیےجارہےہیں۔
پولیس کا کہناہے کہ بینکوں سے رقم لیکرلوٹنےوالےڈاکوؤں کےگروہ گرفتاربھی کیےگئےہیں ۔
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App