ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری، مزید 2 مریض دم توڑ گئے

Corona Situation
کیپشن: Corona Situation
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، ملک بھر میں مزید 2 مریض دم توڑ گئے۔

قومی ادادہ صحت ( این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 13 ہزار 735 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 190 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔این آئی ایچ کے مطابق 119 مریضوں کی حالت ابھی بھی تشویشناک ہے۔

ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ تین آٹھ فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ 2 مریض جان کی بازی ہار گئے۔