ایس ایس پی آپریشنز اسماعیل کھاڑک کا امام بارگاہوں کا دورہ

ایس ایس پی آپریشنز اسماعیل کھاڑک کا امام بارگاہوں کا دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری: ایس ایس پی آپریشنز اسماعیل کھاڑک نے اقبال ٹاؤن، لٹن روڈ اور انارکلی میں امام بارگاہوں کا دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز اسماعیل کھاڑک نے لٹن روڈ، انارکلی اور اقبال ٹاؤن کے علاقے میں واقع امام بارگاہوں کا دورہ کیا، ایس ایس پی آپریشنز نے امام بارگاہوں پر سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور موقع پر موجود اہلکاروں کو سکیورٹی کے بارے میں بریفنگ دی۔

اسماعیل کھاڑک نے ڈیفنس اے تھانے کا بھی دورہ کیا، جہاں انہوں نے حوالات میں قید ملزمان کا ریکارڈبھی چیک کیا۔

Shazia Bashir

Content Writer