ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مغلپورہ کے قریب 16 سالہ لڑکا نہر میں ڈوب گیا

مغلپورہ کے قریب 16 سالہ لڑکا نہر میں ڈوب گیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:مغلپورہ کے قریب 16 سالہ لڑکا نہر میں ڈوب گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق عبدالرحمان ریلوے ٹریک سے نہر کراس کر رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے عبدالرحمان نہر میں گرگیا۔

عبدالرحمان کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری ہے،تاحال سراغ نہ مل سکا۔