چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی سالگرہ،حریم شاہ کا گفٹ دینے کا اعلان

چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی سالگرہ،حریم شاہ کا گفٹ دینے کا اعلان
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سالگرہ کے موقع پر گفٹ دینے کا اعلان کیا ہے ۔

 تفصیلات کے مطابق حریم شاہ پی ٹی آئی چیئر مین عمران خان کی  مداح ہیں اور ان کے حوالے سے اکثرو بیشتر پیغا م جاری کرتی رہتی ہیں اور ان کی گرفتاری پر حکومتی اراکین و سیاستدانوں کو فحش ویڈیوز جاری کرنے کی دھمکی بھی دیتی نظر آئی ہیں ، لیکن اس بار انہوں نے عمران خان کے جنم دن کے  حوالے سے اپنے فالوورز میں انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔