غالب مارکیٹ،جنوبی کوریا کے نوجوان کی فلیٹ سے کود کر خودکشی 

غالب مارکیٹ،جنوبی کوریا کے نوجوان کی فلیٹ سے کود کر خودکشی 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد)غالب مارکیٹ،جنوبی کوریا کے نوجوان نے خودکشی کر لی۔
 تفصیلات کے مطابق15 سالہ جونسیو کواک نے اپنے فلیٹ سے کود کر خودکشی کی،جونسیو کواک گلبرگ اپارٹمنٹ کی دوسری منزل پر مقیم تھا۔پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی،پوسٹ مارٹم کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔