ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خلیل الرحمٰن قمر سے متعلق اداکارہ عروہ حسین کا اہم انکشاف

urwa hussain statement
کیپشن: urwa hussain
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ عروہ حسین نے  نجی ٹی وی شو میں بتایا کہ خلیل الرحمٰن قمر نے انہیں لائیو شو میں سخت تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد خود آکر گلے لگا کر معافی  مانگی تھی۔

  نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں اداکارہ عروہ حسین نےڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر  سے اپنے تعلق کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں میں فلم کی شوٹنگ کے درمیان ایک  تنازع  ہوا تھا جس کے بعد   خلیل الرحمٰن قمر نے   ٹی وی چینل پر بیٹھ کر مجھے  سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

 بعدازاں وہ خود میرے پاس آئے اور گلے لگا کرمعافی مانگی۔ جس پر میں نے انہیں معاف کردیا مگر ایک بات میں نے ان سے کی تھیا کہ آپ نے تنقید تو ٹی وی پر بیٹھ کر کی اور معافی اکیلے میں مانگ رہے ہیں۔

 واضح رہے کہ  عروہ کے ساتھ کام کرنے کو خلیل الرحمٰن قمر نے اپنی زندگی کا سب سے خوفناک تجربہ قرار دیا تھا۔
 
 

M .SAJID .KHAN

Content Writer