9 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان

holiday 9 October in Sind
کیپشن: holiday 9 October
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) حکومت سندھ نے جشن میلاد النبی ﷺ  کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

حکومت سندھ کی جانب سے جاری اعلامیے میں عید جشن میلاد النبی ﷺ  کے موقع پر 9 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ جشن میلاد النبی ﷺ  کی مناسبت سے ملک بھر میں چراغاں کیا جا رہا ہے اور مساجد میں پروگرامات کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں نبی آخر الزماں کی زندگی کی مناسبت سے خطابات کا سلسلہ جاری ہے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer