ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: گھر کی دہلیزپرکھڑے پراپرٹی ڈیلر کو فائرنگ کر کےقتل کر دیا گیا

لاہور: گھر کی دہلیزپرکھڑے پراپرٹی ڈیلر کو فائرنگ کر کےقتل کر دیا گیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:ہیئر میں گھر کی دہلیزپرکھڑے پراپرٹی ڈیلر کوقتل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے گھرکی دہلیزپرکھڑےآکاش ایوب پرفائرنگ کی جس سے26 سالہ نوجوان موقع پر دم توڑ گیا۔
مقتول اسماعیل پورہ میں پراپرٹی کا کاروبار کرتا تھا، پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے لاش پوسٹمارٹم کیلئےمنتقل کر دی۔
پولیس نےواردات کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔