ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ پولیس کی اڈیالہ جیل میں شاہ محمود قریشی سےتفتیش

Gujranwala Police investigates Shah Mahmood Quraishi, Adiala Jail, city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ارشاد قریشی: گوجرانوالہ پولیس نے راولپنڈی اڈیالہ جیل جا کر شاہ محمود قریشی سے 9 مئی حملوں کے گوجرانوالہ میں درج مقدمات کے سلسلہ میں تفتیش کی۔

 ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیم نےسانحہ 9 مئی میں شاہ محمود قریشی کے کردار پر سوالات پوچھے گئے، گوجرانوالہ پولیس نے شاہ محمود قریشی کا بیان قلمبند کر لیاگیا ، پولیس نے ایک گھنٹہ تک شاہ محمود قریشی سے تفتیش کی۔

 وائس چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کرنے والوں میں گوجرانوالہ پولیس کے ڈی ایس حمید ورک،انسپکٹر ضیافت شامل تھے۔

شاہ محمود قریشی سے 9 مئی واقعات بارے مختلف سوالات کے جواب حاصل کرنے گوجرانوالہ پولیس جیل سے واپس روانہ ہو گئی۔

 ذرائع کےمطابق اڈیالہ جیل آنے والے پولیس افسران 9 مئی واقعات پر گوجرانوالہ میں قائم جے آئی ٹی کے ممبر ہیں۔