پنجاب، آئندہ تعلیمی سال کیلئے یکساں نصاب کا نوٹیفکیشن جاری

File Photo
کیپشن: File Photo
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے آئندہ تعلیمی سال کے لیے یکساں نصاب کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

دوسرے مرحلے میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک یکساں نصاب کا نفاذ آئندہ تعلیمی سال سے ہوگا۔ یکساں نصاب کا اطلاق تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں اور مدارس پر بھی ہوگا۔