سٹی 42: پی ایس ایل 10 کے 25 ویں میچ میں ملتان سلطانز8 ویں بار ناکام ہوگئی
پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی،پشاور زلمی نے 109 رنز کا ہدف 13 ویں آوور میں حاصل کرلیا
صائم ایوب نے33 گیندوں پر 4 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے 49 رنزبنائے
ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 108 رنز پرآوٹ ہوئی تھی